ETV Bharat / state

پلوامہ میں استاذ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج - ہلاکت کے خلاف احتجاج

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ایک مقامی استاد کی زیر حراست ہلاکت پر مقامی لوگوں نے جم کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پلوامہ میں استاذ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 21, 2019, 5:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے اوننتی پورہ پلوامہ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ایک مقامی نوجوان استاد کی حراست سے متعلق مقامی لوگوں نے جم کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

پلوامہ میں استاذ کی ہلاکت کے خلاف احتجاج

مقامی لوگوں نے قومی شاہراہ پر فورسز کے خلاف نعرہ بازی کی۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس احتجاج میں سکھ طبقہ کے لوگ بھی شامل تھے۔

تفصیل کے مطابق اونتی پورہ کے رضوان پنڈت کو فورسز کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا تھا اور بعد میں حراست میں ہی وہ ہلاک ہوگیے۔

بتایا جاتاہے کہ رضوان مقامی اسکول میں بحیثیت پرنسپل کام کر رہے تھے۔

احتجاج میں شامل افراد نے اسکولی ٹیضر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرکے غیت جانب دارانہ تحقیق کا مطالبہ کیا ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے اوننتی پورہ پلوامہ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ایک مقامی۔ نوجوان استاد ک۸ زیر حراست ہلاکت پر آج مقامی لوگوں نے جم کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
detailed script in body.

Body:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے اوننتی پورہ پلوامہ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ایک مقامی۔ نوجوان استاد ک۸ زیر حراست ہلاکت پر آج مقامی لوگوں نے جم کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
مقامی لوگوں نے قومی شاہراہ پر اس ہلاکت پر فورسز کے خلاف نعرہ بازی کی۔ احتجاجی میں سکھ طبقہ کے لوگ بھی شامل تھے۔
احتجاجی اس واقعہ میں تحقیقات کرنے اور قصور وار کو سخت سزا دینے کی مانگ کر رہے تھے۔
اونتی پورہ کے رضوان پنڈت کو فورسز کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا اور بعد اس کی زیر حراست ہلاکت ہوئی تھی۔
رضوان ایک مقامی اسکول میں بہ حیثیت پرنسپل کام کر رہا تھا۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔
جنوبی کشمیر کے اوننتی پورہ پلوامہ میں رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ایک مقامی۔ نوجوان استاد ک۸ زیر حراست ہلاکت پر آج مقامی لوگوں نے جم کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.