ETV Bharat / state

ترال: آنگن واڑی ملازماؤں کا احتجاج

آنگن واڑی ملازماؤں کو ساٹھ سالوں کے بعد سبکدوش کرنے کے فیصلے کے خلاف آج درجنوں آنگن واڑی ملازماؤں نے احتجاج کیا۔ آنگن واڑی ملازماؤں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کو بھی دیگر محکموں کی طرح پنشن دیا جائے کیونکہ وہ بھی پوری دیانت داری سے اپنی ڈیوٹی انجام دیتی ہیں۔

ترال: آنگن واڈی ملازمین کا احتجاج
ترال: آنگن واڈی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 13, 2021, 5:10 PM IST

Updated : Sep 13, 2021, 5:23 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ترال میں انتظامیہ کی جانب سے آنگن واڈی ملازماؤں کو ساٹھ سالوں کے بعد سبکدوش کرنے کے فیصلے کے خلاف آج درجنوں آنگن واڑی ملازماؤں نے احتجاج کیا۔

ترال: آنگن واڑی ملازماؤں کا احتجاج

آنگن واڑی ملازماؤں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کو بھی دیگر محکموں کی طرح پنشن دیا جائے کیونکہ وہ بھی پوری دیانت داری سے اپنی ڈیوٹی انجام دیتی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت انہیں ہر طرح کی ڈیوٹی پر تعینات کرتی ہے لیکن بدلے میں انہیں کچھ نہیں ملتا جب کہ اب ہمیں خالی ہاتھ سبکدوش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، جس کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر مبنی ڈوزیئر جاری کیا

انہوں نے حکومت کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت نے ان کے مطالبات کی طرف توجہ نہیں دی تو وہ احتجاج میں شدت لائیں گی۔

Last Updated : Sep 13, 2021, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.