ETV Bharat / state

پلوامہ: بجلی ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج - لوگ بجلی صحیح طریقے سے استعمال کریں گے تو ہم انہیں 24 گھنٹے بجلی فراہم کریں گے

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بجلی ملازمین نے محمکہ بجلی کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے محکمہ بجلی کو نجکاری کرنے کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

power employees protest against privatization in pulwama jammu and kashmir
پلوامہ: بجلی ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 7:01 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بجلی ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاج کیا۔ محکمہ کے ایک ملازم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ کے تمام ملازمین ایمانداری سے کام کر رہے ہیں جس سے محکمہ کو کافی فائدہ ہو رہا ہے تو اس محکمہ کو نجکاری کرنے کی کیا ضرورت ہے۔

پلوامہ: بجلی ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج

وہیں، انہوں نے کہا کہ اس برس بارش کم ہونے کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں کمی آئی ہے جس کی وجہ سے کٹوتی زیادہ ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں کثیر آبادی کو مشکلات کا سامنا

power employees protest against privatization in pulwama jammu and kashmir
پلوامہ: بجلی ملازمین کا نجکاری کے خلاف احتجاج

مزید کہا کہ لوگ بجلی صحیح طریقے سے استعمال کریں گے تو ہم انہیں 24 گھنٹے بجلی فراہم کریں گے. وہیں، انہوں نے مرکزی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ بجلی محکمہ کی نجکاری نہ کی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.