ETV Bharat / state

Poultry Farm Sealed in Pampore: پلوامہ کے پانپور میں پولٹری فارم سربمہر

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 5:44 PM IST

ٹی ایس او پانپور عیاش فاروق TSO Pampore Ayash Farooq نے کہا کہ انہیں شکایات موصول ہو رہی تھی کہ قصبہ پانپور کے مختلف علاقوں میں کچھ مرغ فروش سرکاری نرخ ناموں پر عمل نہ کرتے ہوئےگراہکوں کو لوٹ رہے ہیں، جس کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے قصبہ پانپور میں کئی مقامات پر پولٹری فارموں پر چھاپے مارے جس دوران انہوں نے ایک پولٹری فارم کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا ہے، جس کو سربمہر کر دیا گیا ہے۔

پلوامہ کے پانپور میں پولٹری فارم سربمہر
پلوامہ کے پانپور میں پولٹری فارم سربمہر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور میں خوراک کی بلیک مارکیٹنگ اور منافع خوری کی اطلاعات موصول ہونے پر سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئر ڈپارٹمنٹ Civil Supplies and Consumer Affairs Department کی ٹیم نے تحصیل سپلائی آفیسر پانپور عیاش فاروق کی قیادت میں پانپور علاقے میں کئی مقامات پر پولٹری فارموں پر چھاپے مارے۔ چھاپوں کے دوران ٹی ایس او پانپور عیاش فاروق نے فریستہ بل پانپور میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ایک پولٹری فارم کو سربمہر کر دیا ہے۔

پلوامہ کے پانپور میں پولٹری فارم سربمہر

ٹی ایس او پانپور عیاش فاروق نے کہا کہ انہیں شکایات موصول ہو رہی تھی کہ قصبہ پانپور کے مختلف علاقوں میں کچھ مرغ فروش سرکاری نرخ ناموں پر عمل نہ کرتے ہوئےگراہکوں کو لوٹ رہے ہیں، جس کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے قصبہ پانپور میں کئی مقامات پر پولٹری فارموں پر چھاپے مارے جس دوران انہوں نے ایک پولٹری فارم کو خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا ہے، جس کو سربمہر کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Three Drug Dealers Arrested: پامپور میں تین منشیات فروش گرفتار

انہوں نے کہا کہ کچھ پولٹری فارم والوں سے جرمانہ بھی وصول کیا گیا ہے، انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف شکایات درج کریں تاکہ ذخیرہ اندوزی پر مکمل طور قابو پایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.