ETV Bharat / state

پلوامہ: بغیر لائسنس آیوش کلینک چلانے والوں کے خلاف کاروائی کا امکان - बिना लाइसेंस आयुष मेडिकल क्लीनिक चलाने वालों के खिलाफ कार्रवाई

ضلع پلوامہ میں بغیر لائسنس کے آیوش میڈکل کلینک چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا امکان۔ 13 اکتوبر سے سے بڑے پیمانے پر انپکشن مہم شروع ہورہی ہیں۔

dr ali mohammad rishi
ڈاکٹر علی محمد ریشی
author img

By

Published : Oct 10, 2021, 10:18 PM IST

جنوبی ضلع پلوامہ میں بغیر لائسنس کے آیوش میڈیکل کلینک چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا امکان ہے۔ اس حوالے سے محمکہ آیوش پلوامہ 13 اکتوبر سے چیکنگ شروع کرنے جارہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ضلع پلوامہ میں محمکہ آیوش کی جانب سے 13 اکتوبر سے بڑے پیمانے پر انپکشن مہم شروع ہورہی ہے اور ایسے افراد کے خلاف کارروائی کا امکان ہے جو بغیر لائسنس آیوش میڈیکل سٹور یا کلینک چلارہے ہیں۔

اس سلسلے میں اے ڈی ایم او ڈسٹرکٹ آیوش افسر پلوامہ ڈاکٹر علی محمد ریشی نے کہا کہ محمکہ کی جانب سے 13 اکتوبر سے پلوامہ میں بڑے پیمانے پر انسپکشن شروع ہورہی ہے، جس کا مقصد ہیلتھ سسٹم کو ٹھیک کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بغیر لائسنس کے آیوش میڈیکل کلینک چلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جن کے پاس لائسنس نہیں ہے وہ محمکہ آیوش پلوامہ سے فوری طور پر رابطہ قائم کریں۔

مزید پڑھیں:

پلوامہ: گندگی کا انبار، صفائی مہم اور اس کی زمینی حقیقت کچھ اور

اے ڈی ایم او نے کہا کہ 13 اور 16 اکتوبر کو پلوامہ بلک کی انسپکشن ہوگی۔ اس طرح راجپور میں 17اور 18 اکتوبر جبکہ اونتی پورہ میں 27 اکتوبر، ترال بلک میں 3سے 6 نومبر کو انسپکشن ہوگی اور پانپور بلک میں 10 اور 11 نومبر کو ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.