مولوی محمد امین شاہ خانقاہ میر صاحب واشبگ پلوامہ میں بحیثیت خطیب اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔
انہیں ان کے آبائی گاوں ڈانگرپورہ سے گزشتہ رات گرفتار کیا گیا۔
اس واقعہ کو لے کر قصبہ پلوامہ کے لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کیا اور اس کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔