ETV Bharat / state

پلوامہ میں منشیات فروش ممنوعہ مادہ اور نقدی کے ساتھ گرفتار

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 12, 2023, 3:29 PM IST

پولیس نے پلوامہ میں ایک منشیات فروش کے قبضے سے کوڈین فاسفیٹ کی 75 بوتلیں برآمد کرکے گرفتار کیا ہے گرفتار شخص کی شناخت فیروز احمد راتھر ولد غلام محمد راتھر ساکن کریم آباد پلوامہ کے بطور ہوئی ہے۔Drug Peddler Arrested In Pulwama

police-arrests-drug-peddler-in-pulwama-contraband-substance-cash-recovered
پلوامہ میں منشیات فروش ممنوعہ مادہ اور نقدی کے ساتھ گرفتار

پلوامہ: سماج سے منشیات کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے پلوامہ میں ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار منشیات فروش کے قبضے سے ممنوعہ مادہ اور نقدی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پولس اسٹیشن پلوامہ کی ایک پولیس پارٹی نے سرنو مونگہمہ روڈ پر قائم چوکی پر ایک گاڑی جس کا رجسٹریشن نمبر JK13F-6030 کو روکنے کا اشارہ کیا۔جونہی گاڑی ڈرائیور نے پولیس دیکھا تو وہ موقعہ سے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے تاہم پولیس نے گاڑی والے کو بڑی مہارت سے روک لیا۔

گاڑی کی تلاشی کے دوران پولیس کو کوڈین فاسفیٹ کی 75 بوتلیں اور 39ہزار 50 روپے کی نقد رقم برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے موقع ہر ہی گاڑی چلنے والے کو گرفتار کیا اور اس کے علاوہ منشیات کے استعمال میں ہونے والی گاڑی کو بھی ضبط کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

گرفتار فرد کی شناخت فیروز احمد راتھر ولد غلام محمد راتھر ساکن کریم آباد پلوامہ کے بطور ہوئی۔پولیس نے مذکوہ شخص کے خلاف پولیس اسٹیشن پلوامہ میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 301/2023 درج کر کے تفتیش شروع کی ہے۔وہیں پولیس نے منشیات کے خلاف جاری کے لیے عوام سے تعاون ک اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.