ETV Bharat / state

Photo Exhibition In Awantipora: اسلامک یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا اہتمام - اسلامک یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا افتتاح

اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ میں آج کشمیر کی میراث کے حوالے سے ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ Photo Exhibition Held at IUST Awantipora

Photo Exhibition In Awantipora
اسلامک یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا اہتمام
author img

By

Published : Jun 11, 2022, 6:33 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ میں واقع اسلامک یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا افتتاح یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے کیا۔ اس موقع پر کشمیر کی قدیم وراثت کو دکھانے والی تصاویر کو سبھی شرکاء نے پسند کیا اور ایسے ایونٹ دوبارہ منعقد کرانے پر زور دیا اور لوگوں کے علاوہ رجسٹرار نصیر اقبال، پروفیسر حمید نسیم رفیع آبادی اور میڈیا ایڈوائزر مونسہ قادری بھی موجود تھیں۔

اسلامک یونیورسٹی میں تصویری نمائش کا اہتمام

یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کشمیر کی قدیم۔روایات اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے اس قسم کے نمائشوں کا اہتمام مسقبل میں بھی کیا جائے گا تاکہ کشمیر کے مختلف شعبوں کی تصاویر کے زریعے عکاسی ہو سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Seminar on Language & Mathematics: اسلامک یونیورسٹی میں علم ریاضی پر دو روزہ سیمنار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.