ETV Bharat / state

سرکاری دفتر میں کورونا ہدایات کی خلاف ورزی !

ایک طرف آئے روز کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو وہیں دوسری جانب سرکار لوگوں سے دوری بنائے رکھنے اور ماسک لگنے پر زور دے رہی ہے، اس کے باوجود لوگ سرکاری ہدایات کی کھلے عام خلاف ورزی کررہے ہیں۔

سرکاری دفتر میں کورونا ہدایات کی خلاف ورزی !
سرکاری دفتر میں کورونا ہدایات کی خلاف ورزی !
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 4:26 PM IST

ضلع پلوامہ کے لیبر دفتر میں نہ تو لوگ سماجی دوری کا خیال رکھ رہے ہیں اور نہ ہی ماسک کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ایک طرف آئے روز کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے تو وہیں دوسری جانب سرکار لوگوں سے دوری بنائے رکھنے اور ماسک لگنے پر زور دے رہی ہے۔

سرکاری دفتر میں کورونا ہدایات کی خلاف ورزی !

لیکن ضلع پلوامہ کے لیبر دفتر میں ایسا کچھ نظر نہیں آرہا ہے نہ تو یہاں لوگوں نے سماجی دوری کا خیال رکھ رہے ہیں اور نہ ہی ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔

اگرچہ محکمے لیبر میں سال بر بھیٹر رہتی ہے تاہم کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر ضروری ہے جس کا کھلے عام اس دفتر کے احاطے میں دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ جہاں سرکاری قوانین کی پاسداری نہیں کی جا رہی ہے یہاں نہ تو لوگ دوری اختیار کر رہے ہیں بلکہ ماسک کا بھی استعمال نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری پبھلنے کا زیادہ خطرہ ہوسکتا ہے۔

اس کے متعلق محمکہ کے ایک ملازم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں بھیڑ زیادہ ہوتی ہیں۔ ہم لوگوں سے کہتے ہے کہ سماجی دوری کا خاص خیال رکھیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.