ETV Bharat / state

Satora People Angry over Increase in Electricity Tariff: بجلی بل میں اضافے پر ستورہ کے عوام ناراض - محکمہ بجلی کی کارگزاری اطمینان بخش نہیں

جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال میں واقع ستورہ کے لوگوں کا الزام ہے کہ بجلی حکام نے ان کے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم متعلقہ حکام نے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

بجلی فیس میں اضافے کو لے کر ستورہ کے عوام ناراض

author img

By

Published : Jan 22, 2022, 10:47 PM IST

جنوبی کشمیر: ترال علاقے میں محکمہ بجلی Power Department کی کارگزاری اطمینان بخش نہیں ہے اور آئے روز اس حوالے سے عوامی حلقے احتجاج بھی کرتے ہیں لیکن اس سب کے باوجود ترال میں بجلی سپلائی میں معقولیت نہیں لائی جا رہی ہے۔ تازہ معاملہ ستورہ سے سامنے آیا ہے جہاں لوگوں نے الزام عائد کیا ہے کہ بجلی حکام نے ان کے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ تاہم متعلقہ حکام نے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔

بجلی فیس میں اضافے کو لے کر ستورہ کے عوام ناراض

اطلاعات کے مطابق ستورہ کی آبادی نے اے ڈی سی آفس کے سامنے خاموش احتجاج کیا اور کہا کہ محکمہ نے نہ جانے کیوں بجلی کی قیمت میں دوگنا اضافہ کر کے صارفین کو شش وپنج میں مبتلا کر دیا۔

مقامی لوگوں نے اس حوالے سے انتظامیہ کو ذاتی مداخلت کی اپیل کی ہے۔ تاہم ای ٹی وی بھارت نے اس معاملے کی نسبت جب انچارج اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب سے، رابطہ کیا تو انہوں نے بتایا کہ گذشتہ دنوں سے علاقے میں متعدد ٹرانسفارمر خراب ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Dargad Village Lack of Basic Facilities: ترال کا درگڈ گاؤں بنیادی سہولیات سے محروم

اس کے بعد مختلف علاقوں میں لوڈ چیک کیا گیا ہے اور پھر لوڈ کے حساب سے ہی فیس بڑھایا گیا ہے۔ تاہم اگر کسی کے ساتھ نا انصافی ہوگئی ہو تو ہمارے آفس کے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے، انہوں نے عوام سے بجلی کا منصفانہ استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.