سبھی ملازمین ضلع میں قائم پی ڈی ڈی آفس کے باہر دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔اس دوران ان لوگوں نے جم کر نعرے بازی کی۔
احتجاج میں شامل لوگوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرائیویٹائزیشن (نجکاری) کے خلاف نہیں بلکہ انہیں اس بات کر ڈر ہے کہ کہیں اس کی وجہ سے ان کے حقوق نہ مارے جائیں۔