ETV Bharat / state

پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

پوری وادی کے ساتھ ساتھ آج ضلع پلوامہ میں بھی محکمہ بجلی میں کام کر رہے ڈیلی ویجرز نے انتظامیہ کے خلاف برہمی کا اظہار کیا۔

پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Sep 7, 2020, 3:48 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج محکمہ بجلی میں کام کر رہے عارضی ملازمین نے پی ڈی ڈی دفتر کے احاطے میں اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کی مانگوں کو فوری طور پر حل کیا جائے۔

پلوامہ میں عارضی ملازمین کا احتجاج

احتجاجی مظاہرہ کرنے والے مانگ کر رہے تھے کہ انہیں محکمے میں جلد از جلد مستقل کیا جائے۔ وہیں محکمے میں حادثات کا شکار ہونے والے افراد کی تنخواہ واگزار کی جائے۔

ضلع پلوامہ میں تقریبا تین سو پچاس افراد محکمہ میں بحثیت ڈیلی ویجز پر کام کر رہے ہیں۔ وہیں 198 افراد کی ڈی پی سی بن گئی ہے۔ تاہم انہیں ابھی تک آرڈر اجراء نہیں کیا گیا ہے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ انہیں محکمے میں فوری طور پر مستقل کیا جائے۔ وہیں باقی افراد کو باضابطہ طور پر ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سیفٹی کٹس فرہم کیا جائے۔

اس سلسلے میں سرکل ڈویژن صدر محمد یوسف نے کہا کہ 'محمکہ میں کام کررہے ڈیلی ویجز کے تحفظ کے لئے انہیں ٹریننگ کے ساتھ ساتھ سیفٹی کٹس بھی فراہم کی جائے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملازمین ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔'

محمد یوسف نے کہا کہ 'ملازمین کی فوری طور پر تنحواہ واگزار کی جائے اور جن کی ڈی پی سی بنی ہوئی ہے انہیں فوری طور پر محکمے میں مستقل کیا جائے بصورت دیگر وہ سڑکوں پر آنے کے لئے مجبور ہو جائیں گے جس کی ذمہ داری موجودہ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔'

'دفعہ 370 کی بحالی کے لیے آئین کے تحت جنگ لڑیں گے'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.