ETV Bharat / state

PCPG meeting In Pulwama نیوہ پلوامہ میں پی سی پی جی میٹنگ منعقد - پی سی پی جی میٹنگ پلوامہ میں

پلوامہ پولیس کی جانب سے پولیس کمیونٹی پارٹنرشپ گروپ میٹنگ منعقد کی گی۔ یہ اجلاس پولیس پوسٹ نیوہ میں منعقد کیا گیا۔ میٹنگ میں مختلف عمومی مسائل سمیت منشیات کے توک تھام اور ملک دشمن عناصر پر بات کی گئی۔ PCPG meeting In Pulwama

pcpg-meeting-at-police-post-newa-pulwama
نیوہ پلوامہ میں پی سی پی جی میٹنگ منعقد
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 4:49 PM IST

پلوامہ: پولیس اور عوام کے بہتر تال میل اور عوام اور پولیس کے درمیان فاصلوں کو ختم کرنے کے لیے پلوامہ پولیس نے پولیس پوسٹ نیوہ میں ایک PCPG میٹنگ کا انعقاد کیا۔ میٹنگ کی صدارت ڈی وائی ایس پی ہیڈکوارٹر پلوامہ نے کیا۔ اس موقع پر ڈی او نیوہ بھی موجود تھے۔Police Community Partnership Group meeting

میٹنگ میں چکپورہ نیوہ پلوامہ کے نمبرداروں، چوکیداروں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران شرکاء نے مختلف عمومی مسائل جیسے بجلی کے نرخوں میں اضافہ، پانی کی قلت وغیرہ کا ذکر کیا۔PCPG meeting In Pulwama

شکایات کا ذکر کرتے ہوئے چیئرنگ افسران نے انہیں یقین دلایا کہ ان کی حقیقی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور علاقے کے لوگوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اور سول انتظامیہ سے متعلق مسائل کو جلد از جلد حل کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Cyber Awareness in Pulwama پلوامہ میں سائبر جرائم سے متعلق بیداری

شرکاء کو علاقے میں منشیات کی لعنت کو روکنے کے لئے اور ملک دشمن عناصر کی نشاندہی کرنے میں پولیس کے ساتھ تعاون کرنے پر بھی زور دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.