ETV Bharat / state

پلوامہ: آرمی کی جانب سے انٹرا ولیج پینٹنگ مقابلہ - پینٹنگ کمپٹیشن کا انقاد

پینٹنگ مقابلے میں علاقے کے کئی پچوں کے علاوہ اساتذہ نے بھی شرکت کی جس کے بعد نمایاں کارکردگی کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔

Painting competition
پینٹنگ مقابلہ
author img

By

Published : Nov 4, 2020, 8:27 PM IST

ضلع پلوامہ کے شادی مرگ علاقے میں فوج کے 44 آرآر نے بچوں کے لئے ایک پینٹنگ کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس پینٹنگ کمپٹیشن کا انقاد کرنے کا مقصد ہے بچوں کی چھپی ہوئی صلاحیتوں کو ابھارنا۔

Painting competition
پینٹنگ مقابلہ
اس پینٹنگ کمپٹیشن میں علاقے کے کئی پچوں کے علاوہ اساتذہ نے بھی شرکت کی جس کے بعد نمایاں کارکردگی کرنے والے بچوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
Painting competition
پینٹنگ مقابلہ

یہ بھی پڑھیں: کووڈ-19 وباء کے دوران ائمہ و مؤذنین کی امداد کا مطالبہ

Painting competition
پینٹنگ مقابلہ

پینٹنگ کمپٹیشن میں حصہ لیتے بچے۔

Painting competition
پینٹنگ مقابلہ

پینٹنگ بناتے بچے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.