ETV Bharat / state

کشمیر: غیر مقامی مزدوروں کی گھر واپسی - kashmir valley

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں انتظامیہ نے آج ریاست بہار اور اترپردیش سے تعلق رکھنے والے 46 غیر مقامی مزدوروں کو اپنے اپنے گھر روانہ کیا۔

غیر مقامی مزدروں کی گھر واپسی
غیر مقامی مزدروں کی گھر واپسی
author img

By

Published : Jun 13, 2020, 9:56 PM IST

ڈگری کالج ترال میں لاک ڈاؤن کے دوران جن غیر ریاستی مزدوروں کو انتظامیہ نے پناہ دی تھی ان کی گھر واپسی کے لیے انتظامیہ نے اقدامات شروع کر دیے ہیں اس حوالے سے پہلے پنجاب گرداس پور سے تعلق رکھنے والے 31 غیر مقامی مزدوروں کو ایس آر ٹی سی بس کے ذریعے روانہ کیا گیا تھا اور آج 46 غیر ریاستی مزدوروں جن کا تعلق ریاست بہار اور اتر پردیش سے تھا کو گرمجوشی کے ساتھ ساتھ رخصت کیا گیا اور ہر ایک کو کھانے کے پیکٹس اور ماسک مفت بھی فراہم کیے گئے۔

غیر مقامی مزدروں کی گھر واپسی

اس موقع ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ اور انتظامیہ کے دیگر عہدیدار موجود تھے جنھوں نے ان غیر ریاستی مزدوروں کو گرمجوشی کے ساتھ روانہ کیا غیر ریاستی مزدوروں نے انتظامیہ کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات پر انکا شکریہ ادا کیا واضح رہے کہ ترال انتظامیہ نے غیر ریاستی مزدوروں کے قیام وطعام کے لیے معقول بندوبست انتظامات کئے گئے تھے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.