ETV Bharat / state

ڈی ڈی سی انتخابات: کاکاپورہ اے سے پی ڈی پی کے امیدوار کا پرچہ نامزدگی

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 5:24 PM IST

ضلع پلوامہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے کاکاپورہ اے سے پی ڈی پی کے نامزد امیدوار عبدالقیوم میر نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

nomination paper of pdp candidate from kakapura a
کاکاپورہ اے سے پی ڈی پی کے نامزد امیدوار عبدالقیوم میر

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈی ڈی سی انتخابات کے لیے آج کاکاپورہ اے سے گپکار الائنس کی طرف سے پی ڈی پی کے نامزد امیدوار عبدالقیوم میر نے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

اس موقع پر عبدالقیوم میر نے کہا کہ ڈی ڈی سی انتخابات میں مقامی مسائل کے ساتھ ساتھ ترقیاتی کاموں پر بھی زور دیا جارہا ہے، اس کے علاوہ 5 اگست کے بعد جموں و کشمیر کا جو بھی ماحول تھا اسکے بعد کورونا کا دور شروع ہوا یہ سب مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ انتخاب کافی اہمیت کا حامل ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ایک جانب ایسے لوگ ہیں جو دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کو صحیح ٹہرا رہے ہیں اور دوسری جانب وہ لوگ ہیں جو جموں و کشمیر کے خصوصی حیثیت کی منوسخی کو غیرآئینی قرار دے رہے ہیں اور اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، اس وجہ سے بھی یہ انتخابات کافی اہمیت کے حامل ہوگئے ہیں۔

انھوں نے وحید الرحمن پرا کی گرفتاری پر بات کرتے ہوئے کہا کی کہ قومی تحقیقاتی ایجنسی ایک مرکزی ایجنسی ہے لیکن انکی تحقیقات میں اس قدر تاخیر کرنے کی وجہ سے یہ کاروائی مشکوک لگ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.