ETV Bharat / state

پلوامہ: نئے میونسپل کونسلروں نے حلف لیا - Development of Jammu and Kashmir

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ ظفر شال نے کونسلرز کو حلف برداری کرآئی۔ اس موقع پر ضلع کے مختلف محکموں کے سیکٹر افسرآن بھی پروگرام میں موجود رہے۔

administered oath
حلف برداری
author img

By

Published : Dec 31, 2020, 10:23 PM IST

وادی کے مختلف اضلاع کی طرح آج ضلع پلوامہ میں بھی میونسپل کونسلر کے لئے حلف برداری کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں ضلع پلوامہ کے پانچ میونسپل کمیٹی کے اُن تمام 32 کونسلر نے حلف لے کر اس بات کا اعترآف کیا ہے کہ وہ آٸین ہند کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری کو ایمانداری سے انجام دیں گے۔

حلف برداری

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ ظفر شال نے کونسلرز کو حلف برداری کرآئی اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر رگھو لنگر کے علاوہ مختلف محکموں کے سیکٹر افسرآن بھی پروگرام میں موجود رہے۔

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر راگھو لنگر نے ان کونسلرز کو مبارکبادی پیش کی۔ انہوں نے کونسلرز کو متعلقہ علاقوں میں زمہ داری سے کام کرنے کا بھی مشورہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: زبیر ترکھان تھا، عسکریت پسند نہیں، لواحقین کا دعویٰ

کمشنر موصوف نے کہا کہ ان کونسلرز کے وجود میں آنے سے جموں وکشمیر کی تعمیر و ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا تعمیر و ترقی کے ساتھ ساتھ یہاں جمہوریت کی جڑیں بھی مضبوط ہو جائيں گی۔ جس سے یہاں کے لوگوں کو ہر طرح کے حقوق مل جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.