ETV Bharat / state

Youth Found Dead In Pampore: پامپور میں شادی شدہ نوجوان کی لاش برآمد - نوجوان کی لاش برآمد

پلوامہ میں ایک شادی شدہ نوجوان کی پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش برآمد Youth Found Dead کی گئی ہے۔ نوجوان کی شناخت گوہر مجید ڈار ولد عبدل مجید ڈار ساکن کدلبل پامپور کے طور پر کی گئی ہے۔

Youth Found Dead In Pampore: پامپور میں شادی شدہ نوجوان کی لاش برآمد

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 4:26 PM IST

جموں و کشمیر کے پلوامہ میں شادی شدہ نوجوان کی پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش برآمد Youth Found Dead In Pampore کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ واقعہ ضلع پلوامہ کے پامپور کے کدلہ بل علاقے کا ہے۔

Youth Found Dead In Pampore: پامپور میں شادی شدہ نوجوان کی لاش برآمد

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت گوہر مجید ڈار Gauhar Majeed Dar ولد عبدل مجید ڈار ساکن کدلبل پامپور کے طور پر کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے لاش کو سب ڈسٹرکٹ ہسپتال پامپور پہنچایا اور قانونی کارروائی کے بعد متوفی کی لاش Dead Body کو آخری رسومات کے لیے اس کے اہل خانہ کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Unidentified Dead Body Found in Palhalan: پلہالن بارہمولہ میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پولیس افسر نے مزید کہا کہ 174 سی آر پی سی کے تحت پولیس اسٹیشن پامپور میں مقدمہ درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.