ETV Bharat / state

My Town My Pride Awantipora: اونتی پورہ میں 'میرا قصبہ میری شان' پروگرام - ایم سی اونتی پورہ

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ قصبہ میں بھی ’’میرا قصبہ میری شان‘‘ پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔ My Town My Pride IInd Phase in Awantipora

اونتی پورہ میں ’میرا قصبہ میری شان‘ پروگرام کا اہتمام

author img

By

Published : Dec 1, 2022, 12:39 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں بھی دیگر قصبہ جات اور اضلاع کی طرح ’’میرا قصبہ میری شان‘‘ پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کیا گیا۔ اس موقعے پر مختلف محکموں نے ایم سی اونتی پورہ میں اسٹالز لگائے ہیں اور مختلف محکمہ جات سے وابستہ افسران عوام کے مسائل سن کر انہیں نوٹ کر رہے ہیں۔ ’’ ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ کے افتتاحی پروگرام کے موقع پر ایگزیکٹیو آفیسر انیس احمد چودھری، بطور نوڈل آفیسر ریاض احمد، پریذیڈنٹ میونسپل کمیٹی شمیمہ رینہ، کونسلرز کے ساتھ ساتھ دیگر افسران بھی ماجود رہے۔ Departments Set up Stalls at MC Awantipora

اس موقع پر مختلف محکمہ جات کی جانب سے عوامی جانکاری کے لیے اسٹالز لگائے گئے تھے۔ ایم سی اونتی پورہ کی چیئرپرسن، شمیمہ رینہ، نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ماے ٹاؤن ماے پرایڈ‘‘ کے پہلے مرحلے میں جو کام شروع کیے گئے تھے انہیں مکمل کر لیا گیا ہے۔ اور اب دوسرا مرحلہ شروع ہوا ہے جس میں اب لوگ پیدائش اور اموات کا ڈاٹا آن لائن دیکھ سکتے ہیں اور مختلف سرکاری اسکیمو ں کے بارے میں جانکاری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ Awantipora IInd Phase My Town My Pride

مزید پڑھیں: My Town My Pride Campaign بڈگام میں میرا قصبہ میرا فخر مہم کے سلسلے میں اہم اجلاس

انہوں نے عوام سے پروگرام میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے تاکہ آنے ترجیحات کا پتہ چل سکے اور والے مالی سال کے دوران ان پر کام شروع کیا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.