ETV Bharat / state

چیرمین میونسپل کمیٹی کا خانقاہ باغ، پانپور کا دورہ - علاقے میں درپیش مسائل و مشکلات

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر اور میونسپل کمیٹی پانپور کے چیئرمین محمد یعقوب ملک نے منگل کو خانقاہ باغ، پانپور کا دورہ کرکے عوامی وفود سے ملاقات کی۔

چیرمین میونسپل کمیٹی کا خانقاہ باغ، پانپور کا دورہ

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 1:40 PM IST

میونسپل کمیٹی پانپور کے چیئرمین نے میونسپلٹی افسران و اہلکاران کے ہمراہ منگل کو خانقاہ باغ، پانپور کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

چیرمین میونسپل کمیٹی کا خانقاہ باغ، پانپور کا دورہ

دورے کے دوران میونسپل کمیٹی چیئرمین نے علاقے کے مختلف عوامی وفود سے ملاقت کی۔ عوامی وفود نے چیئرمین کو علاقے میں درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا۔

میونسپل چیئرمین نے لوگوں کے مسائل سننے کے بعد انہیں یقین دلایا کہ ’’عوام کے جائز مطالبات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔‘‘

مزید پڑھیں؛ غلام نبی آزاد کو الوداع کرتے ہوئے وزیر اعظم رو پڑے

انہوں نے دورے کے دوران افسروں پر زور دیا کہ وہ علاقے کی تعمیر و ترقی میں سرعت لانے کی کوشش کریں تاکہ عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا نہ کنا پڑے۔

مونسپل کمیٹی پانپور کے چیئرمین محمد یعقوب ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قصبہ پانپور کی تعمیر و ترقی انکی اولین ترجیح ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.