مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'رات کے دوران ایس او جی اہلکاروں نے چند نوجوانوں کو حراست میں لیا'۔
دوسری جانب شوپیاں کے مل ڈیرہ گاوں سے بھی چھاپہ ماری کے دوران 5 نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ۔
تاہم پولیس کی جانب سے حراست کی وجوہات کے متعلق کوئی بیان نہیں آیا ہے۔