ETV Bharat / state

ترال میں عسکری معاون گرفتار - Militant associate arrested

اونتی پورہ پولیس نے فوج کی 42 آرآر اور 180 بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک عسکری معاون گرفتار کیا ہے۔

ترال میں عسکری معاون گرفتار
ترال میں عسکری معاون گرفتار
author img

By

Published : Dec 25, 2020, 12:48 PM IST

اونتی پورہ پولیس نے فوج کی 42 آرآر اور 180 بٹالین سی آر پی ایف کے ساتھ مل کر جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ایک عسکری معاون کو گرفتار کیا ہے۔

ایک مصدقہ اطلاع کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز نے سعید آباد پستونہ میں عامر اشرف خان کو اپنے گھر سے گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے ایک چینی ساخت کا گرینیڈ برآمد کیا۔

پولیس کے مطابق عامر عسکریت پسندوں کے معاون کی حیثیت سے کام کر رہا تھا اور اس کے خلاف ترال تھانے میں باضابطہ ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی اونتی پورہ پولیس نے البدر نامی عسکری تنظیم کے ایک ماڈیول کو بے نقاب کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.