ETV Bharat / state

Drug Reduction in Tral: ترال میں منشیات پر روک لگانے کے لیے پولیس پبلک میٹنگ - منشیات پر پابندی کے لیے ترال میں پولیس پبلک میٹنگ

ترال میں منشیات کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے اہم میٹنگ Meeting On Drug reduction کا انعقاد کیا۔ اس میٹنگ میں منشیات کے بُرے اثرات کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی۔

Drug Reduction in Tral: منشیات پر روک لگانے کے لیے پولیس پبلک میٹنگ منعقد

author img

By

Published : Dec 5, 2021, 7:41 PM IST

پلوامہ کے سب ضلع ترال میں منشیات پر روک لگانے کے غرض سے ایس ڈی پی او آفس میں آج ایک اہم میٹنگ کا انعقاد Drug awareness meeting کیا گیا۔ اس میٹنگ میں ایس ڈی پی او ترال مبشر رسول، ایس ایچ او ترال مُنیر احمد، سماجی کارکن فاروق ترالی، جی ایم کانٹرو سمیت متعدد مقامی صحافیوں نے شرکت کی۔

Drug Reduction in Tral: منشیات پر روک لگانے کے لیے پولیس پبلک میٹنگ منعقد
Drug Reduction in Tral: منشیات پر روک لگانے کے لیے پولیس پبلک میٹنگ منعقد

اس میٹنگ میں نوجوان نسل کو منشیات کی لت سے بچانے Drug Reduction پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں منشیات کے بُرے اثرات Effects Of Drugs کے بارے میں لوگوں کو جانکاری دی گئی۔ وہیں آنے والے وقت میں منشیات مخالف کارروائی Anti-Drug Action کو انجام دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: بڈگام: چرار شریف میں منشیات سے متعلق آگاہی پروگرام

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سٹیزن کونسل ترال کے سربراہ فاروق ترالی نے بتایا کہ علاقہ ترال میں منشیات کی جانب نوجوان راغب ہو رہے ہیں اور اب یہ ایک سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے۔ لہذا اس کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ منشیات پر قابو Drug Reduction پانے کے لیے انتظامیہ کا تعاون کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.