ETV Bharat / state

پانپور: آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر - فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ

قصبہ پانپور میں آگ کی ہولناک واردات میں ایک رہائش مکان خاکستر ہو گیا، تاہم اس سانحہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

پانپور: آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : Jun 7, 2021, 11:50 AM IST

ضلع پلوامہ کے پھرستہ بل، پانپور میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فاناً پورے مکان کو اپنی زد میں لے لیا۔

اگر چہ مقامی باشندوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کے جوانوں کی بروقت کارروائی سے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا گیا تاہم آگ کی اس ہولناک واردات میں غلام قادر بٹ نامی شخص کا دو منزلہ مکان پوری طرح سے خاکستر ہو گیا۔

پانپور: آگ کی ہولناک واردات میں رہائشی مکان خاکستر

آگ کی واردات میں جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے کی املاک جل کو خاک ہو گئی۔

مقامی باشندوں نے انتظامیہ سے متاثرہ کنبے کی فوری امداد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.