ضلع پلوامہ کے سنگروانی کے نیچنداجن میں نیم شب بھیانک آگ لگنے سے دو رہائشی مکانات اور ایک گائے کا گودام مکمل طور پر خاکستر ہو گیا House on Fire in Pulwama۔ ایک نامعلوم اہلکار نے بتایا کہ آگ ہفتہ اتوار کی درمیانی شب میں لگی۔ جس میں دو رہائشی مکانات House on Fire in Pulwama اور بعد میں گائے کے گوداموں کو زد میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد 53 آر آر، مقامی لوگوں کے ساتھ آگ بجھانے کے لیے موقع پر پہنچی، تاہم اس وقت تک دو رہائشی مکانات اور ایک گائے کا گئو شالہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو چکا تھا۔
مزید پڑھیں:
- Training Program for Vaccination of Children: پلوامہ میں بچوں کے ویکسینیشن کے لیے تربیتی پروگرام
- Tourists Enjoying New Year 2022 in Sonmarg: غیر مقامی سیاح کشمیر کی خوبصورتی سے مسحور
ایک فوجی نے بتایا کہ بعد میں مقامی لوگوں کے ساتھ مل کر 53 آر آر نے آگ پر قابو پالیا۔
اس دوران مقامی لوگوں نے ضلعی انتظامیہ سے متاثرہ خاندان کی مدد کی اپیل کی Appeal to District Administration for Felp to Affected Family۔