ETV Bharat / state

Maha Shivratri 2023 محکمہ فشریز نے مچھلی کی خرید و فروخت کے لیے 21 مقامات کی نشاندہی کی - کشمیر میں مچھلیوں کے سیل آؤٹ پوئنٹس

محکمہ فشریز نے مہاشیو راتری تہوارکے پیش نظروادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں پنڈت برادری کے لوگوں کے لئے ٹراوٹ مچھلیوں کے سیل پوائنٹس قائم کئے ہیں۔ بتادیں کہ کشمیری پنڈتوں کے محبوب تہوار 'ہیرتھ' کی چار دنوں پر محیط روایتی تقریبات ہفتے کے روز سے شروع ہوگی۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 17, 2023, 3:57 PM IST

محکمہ فشریز نے مچھلیاں کی خرید و فروخت 21 مقامات پر دستیاب رکھی

پلوامہ:ملک بھر کے ساتھ جموں وکشمیر میں مہاشوراتری اور شب معراج کا تہوار ہفتہ کے روز منایا جائے گا۔ اس ضمن میں محمکہ فشریز نے پنڈت لوگوں کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے لئے ضلع کے محتلف علاقوں میں سیل آؤٹ لیٹس قائم کیے ہے، جہاں پر پنڈت برادری کے لوگوں کے ساتھ ساتھ مسلمان لوگ مچھلیوں کی فروخت کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں آج محمکہ نے ضلع کی پنڈت کالونیوں کے علاوہ قصبہ پلوامہ، اونتی پورہ پانپور،ترال اور دیگر مقامات پر بھی مچھلیاں دستیاب رکھی ہے تاکہ پنڈت برادری سے وابستہ افراد کو کسی طرح کی کوئی مشکلات پیش نہ آئے۔ اس ضمن میں محمکہ کی جانب سے ایک موبائل وین بھی روانہ کی گئی جس میں زندہ مچھلیوں کو فروخت کرنے کے لئے ضلع کے محتلف علاقوں میں جانے کے لئے کہا گیا ہیں۔

مہاشیو راتری کے موقع پر متعدد مقامات پر تقریبات کا اہتمام کیا جاتا ہے جہاں عقیدت مندوں خصوصی عبادات کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے دعائیں بھی کرتے ہیں۔مہاشیو راتری کا تہوار جموں و کشمیر میں بھی کافی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو جموں و کشمیر میں "ہیرتھ" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ وہیں شب معراج مسلمانوں کا مقدس تہوار ہے اس روز عقیدہ مند رات بھر اللہ تعالی کی عبادت میں محو رہتے ہیں۔ اس ضمن میں جموں و کشمیر کے مساجدوں ، خانقاہوں میں بڑی بڑی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کر رہے ہیں، جبکہ رات بھر تبلیغ کے ساتھ ساتھ نعت خوانی بھی کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں: پلوامہ میں بھی مہاشیوراتری کا تہوار منایا گیا

مچھلیوں کے سیل آؤٹ لیٹس کے سلسلے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز منظور احمد نے بات کرتے ہوئے کہا مہاشو راتری اور شب معراج دنوں تہوار بہت ہی اہم مانے جاتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمے نے مچھلیوں کی خرید فروخت کو آسان بنانے کے لئے موبائل وین کو منتخب کیا ہے تاکہ عوام کو مچھلیاں خریدنے میں مشکلات پیش نہ آئے۔انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں پنڈت لوگوں کافی موجود ہے،جو اس تہوار کے موقع پر مچھلیاں کا استعمال کرتے ہے اس کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمے نے جگہ جگہ مچھلیوں کے سیل آوٹ لیٹس قائم کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.