ETV Bharat / state

مہاشیوراتری کے پیش نظر بازار میں مچھلیوں کی خرید و فروخت - مہاشیوراتری کے پیش نظر بازار

جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ کے مختلف مقامات پر محکمہ ماہی کی جانب سے مہاشیوراتری کے پیش نظر بازاروں میں مچھلیوں کی وافر مقدار دستیاب کریا گیا ہے۔

مہاشیوراتری کے پیش نظر بازار میں مچھلیوں کی خرید و فروخت

author img

By

Published : Feb 21, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:43 AM IST

اطلاعات کے مطابق ہندو مذہب کے مشہور تہواڑ مہاشیوراتری کے پیش نظر محکمہ ماہی نے پنڈت برادری کے لیے بازاروں میں مچھلیاں کی وافر مقدار دستیاب کرایا ہے۔ تاکہ پنڈت برادری سے وابستہ لوگوں کو مچھلیوں کی خرید و فروخت میں کوئی پریشانی لاحق نہ ہو۔

مہاشیوراتری کے پیش نظر بازار میں مچھلیوں کی خرید و فروخت

واضع رہے کہ پنڈ ت لوگ ہر برس شیو بھگوان کی یاد میں یہ بڑا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس موقع پر پنڈت برادری کے لوگ اخروٹ، بادام اور ندرُو کے علاوہ مچھلیوں کی خوب خریداری کرتے ہیں۔

اس سلسلے میں اسٹنٹ ڈائریکٹر فشرز محمد صدیق نےکہا کہ' انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر ضلع پلوامہ کے متعد مقامات پر مچھلیوں کا وافر مقدار دستیاب کرایا ہے، تاکہ پنڈت برادری کے لوگوں کو اس تہوار کے موقعے پر مچھلیوں کی خریداری کرنے میں کوئی مشکلات پیش نہ آئے۔ انہوں نے اس موقع پر پنڈت برادری کو مبارک بادی بھی پیش کی۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.