ETV Bharat / state

ترال میں مقامی شخص کا گولی مار کر قتل - نامعلوم بندوق برداروں

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال میں اتوار کی شام نامعلوم اسلحہ برداروں نے ایک عام شہری کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔

ترال میں حریت کارکن ہلاک
ترال میں حریت کارکن ہلاک
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 8:18 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:09 PM IST

ذرائع نے بتایا کہ ضلع پلوامہ کے ترال پائین میں اتوار کی شام نامعلوم اسلحہ برداروں نے 50 سالہ غلام نبی میر ولد ثناء اللہ میر نامی شہری پر نزدیک سے گولیاں چلائیں، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

نامعلوم افراد نے غلام نبی میر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

زخمی حالت میں انہیں فوری طور پر سب ضلع ہسپتال ترال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ٹارگٹ کلنگ کے اس واقعہ کے حوالے سے متعلقہ پولیس تھانہ میں ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں

غلام نبی میر پیشہ سے ٹھیکدار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ حریت کانفرنس سے وابستہ تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.