ETV Bharat / state

ترال میں کورونا کے تین کیسز

author img

By

Published : May 25, 2020, 10:00 PM IST

جنوبی کشمیر کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں کورونا وائرس کا تیسرا کیس سامنے آنے کے بعد علاقے میں زبردست تشویش پائی جا رہی ہے۔

ترال میں کورونا کے تین کیسز
ترال میں کورونا کے تین کیسز

ای ٹی وی بھارت کو معلوم ہوا ہے کہ ترال بالا کے لابری محلہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جسکی شادی ریشی پورہ اونتی پورہ میں ہوئ تھی اور وہاں ایک پازیٹو کیس کے رابطے میں آیے تھی۔

ترال میں کورونا کے تین کیسز

یہ کیس سامنے آنے کے بعد پورے علاقے کو ریڈ زون قرار دیا گیا ہے اور ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال اور انتظامیہ کے دیگر عہدیداروں نے علاقے کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

جبکہ مریض کے ساتھ رابطے میں آیے افراد کو قرنطینہ میں لیا جائے گا ایڈشینل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ انتظامیہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں اور لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے

واضح رہے کہ اس سے قبل نئ بگ اور املر نامی دہیات میں دو مثبت کیس آیے تھے اور آج نیا کیس سامنے آنے کے بعد ترال میں مثبت مریضوں کی تعداد تین تک پہنچی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.