ETV Bharat / state

پلوامہ میں گرئینڈ دھماکہ - Kashmir

جنوبی قصبہ پلوامہ میں دیر شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے اسٹیٹ بینک کی شاخ کے باہر حفاظت پر مامور نیم فوجی حفاظتی اہلکاروں پر گرئینڈ پھینکا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:07 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق گرئینڈ بینک کے احاطہ میں زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ تاہم اس حملہ میں کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

حملہ کے چند ہی منٹوں بعد فورسز اہلکاروں نے بینک کے گرد بستی کا محاصرہ کرکے حملہ آور کی تلاش شروع کی۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
جنوبی قصبہ پلوامہ میں دیر شام مشتبہ عسکریت پسندوں نے سٹیٹ بنک کی شاخ کے باہر حفاظت پر مامور نیم فوجی حفاظتی اہلکاروں پر ہتھ گولہ داغا۔
یہ ہتھ گولہ بنک کے احاطہ میں زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا۔ تاہم اس حملہ میں کسی طرح کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔
حملہ کے چند ہی منٹوں بعد فورسز اہلکاروں نے بنک کے گرد بستی کا محاصرہ کرکے حملہ آور کی تلاش شروع کی۔
مذید تفصیل کا انتظار پے۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.