ETV Bharat / state

ترال: کورونا سے مزید ایک موت، عوام میں تشویش - ترال میں کورونا وائرس کا قہر

جنوبی کشمیر کے ضلع ترال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا قہر جاری ہے آج بھی ایک عمر رسیدہ خاتون کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔

کورونا سے ایک اور موت، عوام میں تشویش
کورونا سے ایک اور موت، عوام میں تشویش
author img

By

Published : May 20, 2021, 5:27 PM IST

Updated : May 20, 2021, 9:25 PM IST

تفصیلات کے مطابق ترال کے ناگہ پتھری گاؤں سے تعلق رکھنے والی ایک 70 سالہ خاتون جو کہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ضلع اسپتال پلوامہ میں زیر علاج تھیں آج ان کا انتقال ہوگیا۔

ترال: کورونا سے مزید ایک موت، عوام میں تشویش

اس طرح علاقے میں کورونا وائرس کی اس دوسری لہر سے مرنے والوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اس وقت علاقے میں ساڑھے تین سو کے قریب فعال کیسز موجود ہیں۔

انتظامیہ نے پورے علاقے میں لاک ڈاؤن کا نفاذ عمل میں لایا ہے اور بازاروں میں سناٹا ہے، میڈیا سے بات کرتے ہوئے میونسپل کمیٹی ترال کے ایک عہدیدار عبدالسلام نے لوگوں سے اپیل کی کہ 'وہ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ آئیں اور رہنما خطوط پر مکمل طور پر عمل کریں تاکہ کورونا کی اس چین کو توڑا جا سکے'۔

Last Updated : May 20, 2021, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.