ETV Bharat / state

Tral Encounter: ترال انکاؤنٹر ختم، جیش کا سرکردہ کمانڈر ہلاک - ترال جھڑپ

ترال کے واگڈ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم ختم ہوگیا ہے۔ اس تصادم میں جیش کے ایک سرکردہ کمانڈر شمیم احمد صوفی کو مار گرایا گیا ہے۔

: ترال انکاؤنٹرختم، جیش کا سرکردہ کمانڈر ہلاک

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 4:02 PM IST

Updated : Oct 13, 2021, 6:32 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال کے واگڈ علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں اب تک جیش کا ایک سرکردہ کمانڈر مارا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی یہ تصادم اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

ترال انکاؤنٹرختم، جیش کا سرکردہ کمانڈر ہلاک

یہ جھڑپ علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران شروع ہوئی۔ سکیورٹی فورسز کو ملی خفیہ اطلاعات کے بعد جب جامع تلاشی شروع کی گئی تو اس کے بعد وہاں انکاؤنٹر شروع ہوا۔

جس میں اب تک پولیس کے مطابق جیش کا ایک سرکردہ کمانڈر شمیم احمد صوفی مارا گیا ہے، جب کہ علاقے میں اس کے بعد سرچ آپریشن جاری رکھا گیا اور فورسز کی بھاری نفری کو علاقے میں تعینات کیا گیا تھا۔

تاہم اب پولیس نے بتایا ہے کہ تصادم اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

Last Updated : Oct 13, 2021, 6:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.