ETV Bharat / state

پلوامہ میں ’جشن چلہ کلاں‘ کے نام سے ثقافتی تقریب منعقد

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 3, 2024, 3:31 PM IST

jashn e Chillai Kalan celebrated in Pulwamaضلع پلوامہ میں ’’جشن چلہ کلاں‘‘ کے نام سے ثقافتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں فنکاروں نے پرفارم کیا۔

پلوامہ میں ’جشن چلہ کلاں‘ کے نام سے ثقافتی تقریب منعقد
پلوامہ میں ’جشن چلہ کلاں‘ کے نام سے ثقافتی تقریب منعقد
پلوامہ میں ’جشن چلہ کلاں‘ کے نام سے ثقافتی تقریب منعقد

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے ’’جشن چلہ کلان‘‘ کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں ضلع انتظامہ کے افسران، مقامی باشندوں خاص کر طلبہ کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔ اس دوران ضلع انتظامیہ کی جانب سے مدعو کیے گئے فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے فنپاروں کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین کو محظوظ کیا۔

چلہ کلاں فیسٹیول جسے سرکاری سطح پر ’فیسٹیول آف فیسٹیولز‘ بھی کہا جاتا ہے، ایک سالانہ ثقافتی میلہ ہے جس میں رقص، روایتی موسیقی، مقامی پکوان، دستکاری اور آرٹ ورکشاپس وغیرہ کے کشمیری ثقافت کی نمائش کی جاتی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ فیسٹیول پلوامہ میں سیاحت کو مستحکم کرنے اور کشمیری ورثے کی انفرادیت کو برقرار رکھنے اور انہیں تحفظ فراہم کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ اس تقریب کا اہتمام ضلع انتظامیہ نے مختکف سرکاری محکموں کے تعاون سے کیا۔ پلوامہ کے ڈپٹی کمشنر، ڈاکٹر بشارت قیوم اور ایس ایس پی پلوامہ محمد یوسف نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔

مزید پڑھیں: کشمیر ہاٹ میں جشن چلۂ کلاں کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا

مقامی باشندوں نے اس تقریب کے انعقاد پر ضلع انتظامیہ کی کوششوں کو سراہنا کرتے کہا کہ اس طرح کی تقریب کے ذریعے نئی نسل کو ماضی کے شاندار ثقافتی ورثے کے بارے میں آگاہی حاصل ہوئی اور لائیو مشاہدہ کیا گیا کہ ہمارے آباء و اجداد کس طری کی زندگی گزارتے اور کن آلات کا استعمال روزمرہ کی زندگی میں لاتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.