ETV Bharat / state

برفباری کی وجہ سے مکان کو تقصان - kashmir latest

وادی کشمیر میں مسلسل برفباری کی وجہ سے مکانات کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جس کی وجہ سے عوام مشکلات سے دوچار ہیں۔

برف کی وجہ سے مکان کو تقصان
برف کی وجہ سے مکان کو تقصان
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 5:08 PM IST

ضلع پلوامہ کے للہار کاکاپورہ علاقے میں شدید برفباری کے باعث منگل کی رات ایک رہائشی مکان منہدم ہوگیا

برف کی وجہ سے مکان کو تقصان
للہار علاقے میں شکیل احمد بھٹ کا مکان برف کی وجہ سے منہدم ہوگیا۔ تاہم اس واقعے میں کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر، بالخصوص کشمیر میں مسلسل برفباری کی وجہ سے زبردست نقصان ہوا ہے جس کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.