ETV Bharat / state

Rural Development Dept Accused of Plunder in Tral: ترال میں سڑک کی تعمیر کے نام پر بھاری خرد برد کا الزام - ترال سڑک کی تعمیر میں خرد برد

ضلع پلوامہ کے بنگہ ڈار، ترال کے باشندوں نے سڑک کی تعمیر میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے سڑک کی تعمیر کے نام پر کیے گئے خرد برد Plunder in Road Construction کا محاسبہ کرنے کے علاوہ سڑک کی تعمیر کا کام فوری طور شروع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترال: سڑک کی تعمیر کے نام پر بھاری خرد برد کا الزام

author img

By

Published : Dec 31, 2021, 4:10 PM IST

محکمہ دیہی ترقی J&K Rural Development Departmentکی جانب سے دور دراز علاقوں میں تعمیر و ترقی اور لوگوں کو بنیادی سہولیات بہم پہنچانے کے بلند و بانگ دعووں کے بیچ جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے دور افتادہ گاؤں بنگہ ڈار، گترو کے باشندوں نے محکمہ دیہی ترقی پر بھاری خرد برد کا الزام Rural Development Dept accused of Plunderعائد کیا ہے۔

ترال: سڑک کی تعمیر کے نام پر بھاری خرد برد کا الزام

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ محکمہ دیہی ترقی J&K Rural Development Departmentنے علاقے میں ایک سڑک تعمیر کا منصوبہ بنایا جس کے لیے عوام نے ملکیتی اراضی وقف کر دی۔

لوگوں نے بتایا کہ محکمہ دیہی ترقی نے سڑک کی تعمیر کے لئے تیرہ لاکھ روپے کا منصوبہ تیار کیا جس پر اعلیٰ حکام کی منظوری کے بعد سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے لوگوں نے بتایا کہ سڑک کی تعمیر کے نام پر محض چند گاڑیاں بولڈرز اور باجری کی انڈیل کر ٹھیکہ دار نے کام بند کر دیا۔

مزید پڑھیں: پونچھ: سڑک کی تعمیر میں ناقص مواد استعمال کرنے پر عوام برہم

لوگوں نے مزید کہا کہ ٹھیکہ دار محکمہ دیہی ترقی کے افسران کی ملی بھگت کے بغیر اس طرح کی دھاندلی فرداً انجام نہیں دے سکتا۔

مقامی باشندوں نے سڑک کی تعمیر کے نام پر کیے گئے خرد برد کا محاسبہ Rural Development Dept accused of Plunderکرنے کے علاوہ سڑک کی تعمیر کا کام فوری طور شروع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.