ETV Bharat / state

Internet Service Snapped in Pulwama: شوپیاں اور پلوامہ کے کچھ حصوں میں انٹرنیٹ خدمات معطل - پلوامہ مین انٹرنیٹ خدمات بند

ضلع پلوامہ اور ضلع شوپیاں کے کئی دیہاتوں میں انٹرنیٹ خدمات جمعہ کی دوپہر کو بند کر دی گئی تھیں اور اس کے بعد سے یہ بحال نہیں ہو سکی ہیں Internet Service Snapped in Pulwama & Shopian۔ انٹرنیت خدمات معطل ہونے سے طلبہ اور کارباریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Internet suspension in parts of Pulwama, Shopian
شوپیاں اور پلوامہ کے کچھ حصوں میں انٹرنیٹ خدمات معطل
author img

By

Published : Apr 23, 2022, 11:01 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کے کچھ حصوں میں انٹرنیٹ خدمات ایک بار پھر بند کر دی گئی ہیں جس سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور کاروبار متاثر ہوئے۔

ضلع پلوامہ کے اور ضلع شوپیاں کے کئی دیہاتوں میں انٹرنیٹ خدمات جمعہ کی دوپہر کو بند کر دی گئی تھیں اور اس کے بعد سے یہ بحال نہیں ہو سکی ہیں۔ جب کہ ضلع پلوامہ اور شوپیان میں اج پانچ بجے کے قریب مکمل طور انٹرنیٹ خدمات کو معطل کردیا گیا۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان ضلاع کے متعدد علاقوں میں انٹرنیٹ سروسز 9 روز تک معطل رہیں اس سے قبل پانچ روز تک بحال ہونے کے بعد اب دوبارہ سروس معطل کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.