ETV Bharat / state

Institution Mohsin Alamin Pulwama: پانپور میں ادارہ محسن عالمین جموں و کشمیر کے نئے دفتر کا افتتاح

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 4:36 PM IST

پروگرام کے دوران بلال احمد نام کے نوجوان کی تحریر کردہ اوراد فاتحہ کی بھی رسم رونمائی انجام دی گٸی جب کہ ادارہ کے کئی ممبران کی بہترین کارکردگی کے لیے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی گٸی۔ Institution Mohsin Alamin Jammu and Kashmir

پانپورمیں ادارہ محسن عالمین جموں و کشمیر کے نئے دفتر کا افتتاح

پلوامہ: ادارہ محسن عالمین کی جانب سے آج ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے درنگہ بل پانپور میں ایک نئے دفتر کا افتتاح کیا گیا۔ دفتر کا افتتاح سرپرست اعلیٰ ادارہ محسن عالمین سید مشتاق احمد ہمدانی نے کیا۔ اس موقع پر ادارہ کے ذمہ داران، علما و معزز شہری بھی پروگرام میں موجود رہے۔ پروگرام کے دوران بلال احمد نام کے نوجوان کی تحریر کردہ اوراد فاتحہ کی بھی رسم رونمائی انجام دی گٸ جب کہ ادارہ کے کئی ممبران کی بہترین کارکردگی کے لیے انہیں حوصلہ افزائی بھی کی گٸ۔Book Release ceremony held at pampore

اس موقع پر مرحوم نظیر احمد پانپوری کی دینی خدمات کو بھی یاد کر کے انہیں خرآج عقیدت پیش کیا گیا، جب کہ مرحوم کے بیٹے کو مشن کو آگے چلانے پر اس کی حوصلہ افزآئی کی گٸ۔ ادارہ محسنین کے ایک عہدیدار نے کہا کہ قصبہ پانپور میں ادارہ محسنین کے دفتر کھولنے کا مقصد دین اسلام کی صحیع تعلیم کو لوگوں تک پہنچانا۔ انہوں نے کہا کہ آج کے پروگرام کے دوران ہم نے دینی خدمات انجام دینے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی بھی کی ہے اور ان کا مقصد ہے کہ لوگ دینی خدمات کریں تاکہ ہمارے سماج سے برائیوں کا خاتمہ کیا جا سکے۔ Institution Mohsin Alamin Inaugurated New office

یہ بھی پڑھیں : Book Release Ceremony in Ajmer Dargah: منظور ظہور شاہ چشتی کی کتاب 'تصوف اور اہل تصوف' کی رسم رونمائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.