ETV Bharat / state

پلوامہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

author img

By

Published : May 31, 2021, 12:01 PM IST

Updated : May 31, 2021, 3:07 PM IST

ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں حفاظتی اہلکاروں نے آئی ای ڈی برآمد ہونے کے بعد اسے ناکارہ بنا دیا۔

پلوامہ میں آئی ای ڈی برآمد
پلوامہ میں آئی ای ڈی برآمد

ضلع پلوامہ کے پنجگام علاقے میں حفاظتی اہلکاروں کو ایک باغ میں آئی ای ڈی کے موجود ہونے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد حفاظتی اہلکاروں نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے لیے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا۔

پلوامہ میں آئی ای ڈی کو ناکارہ بنایا گیا

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا۔ آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے دوران ایک زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے وہاں سے نمونے بھی حاصل کیے تاکہ اس آئی ڈی کی نوعیت کا پتہ چلایا جا سکے۔

سیکورٹی اہلکاروں نے بتایا کہ آئی ای ڈی کو اونتی پورہ کے پنجگام علاقے کے قریب ایک باغ سے برآمد کیا گیا۔

Last Updated : May 31, 2021, 3:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.