ETV Bharat / state

IED Detected In Pulwama: پلوامہ میں آئی ای ڈی کو فورسز نے ناکارہ بنایا - ضلع پلوامہ کے چودھری باغ لیتر میں

ضلع پلوامہ کے چودھری باغ لیتر میں آئی ای ڈی نصب کی گئی تھی جس کو فورسز نے ناکارہ بنایا۔ IED Defused In Pulwama

پلوامہ میں آئی ای ڈی  کو فورسز نے ناکارہ بنایا

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 11:12 AM IST

Updated : Jul 12, 2022, 1:16 PM IST

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے چودھری باغ لیتر میں پولیس اور سیکورٹی فورس کو دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) نصب ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی۔ جس کے پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے اقدامات اٹھائے۔ IED Defused In Pulwama

ضلع پلوامہ کے چودھری باغ لیتر کے علاقے میں آئی ای ڈی ملا تھا اور بعد میں اسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا
ایک پولیس افسر نے اس کی تصدیق کی کہ چودھری باغ لیتر کے علاقے میں آئی ای ڈی ملا تھا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنا دیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Suspected IED Detected: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں مشتبہ آئی ای ڈی برآمد

Last Updated : Jul 12, 2022, 1:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.