ETV Bharat / state

ترال میں بارودی سرنگ محفوظ طریقہ سے تباہ کی گئی - ڈاکٹر اعجاز ملک

ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اونتی پورہ کے بعد سیموہ میں بارودی مواد کو تباہ کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔

ترال میں بارودی سرنگ محفوظ طریقہ سے تباہ کی گئی

author img

By

Published : May 31, 2021, 3:53 PM IST

جنوبی کشمیر کے پنجگام اونتی پورہ میں بارودی سرنگ برآمد کرنے کے بعد ترال علاقے میں بھی پولیس اور فوج نے ایک بارودی سرنگ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیموہ ترال میں فوج اور پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع کے بعد واتل آڈا کے مقام پر ایک وزنی باوردی سرنگ کا پتہ لگایا جسکے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا جنہوں نے اس کو تباہ کیا۔
سیکورٹی ایجنسیوں اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اونتی پورہ کے بعد سیموہ میں بارودی مواد کو تباہ کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔

جنوبی کشمیر کے پنجگام اونتی پورہ میں بارودی سرنگ برآمد کرنے کے بعد ترال علاقے میں بھی پولیس اور فوج نے ایک بارودی سرنگ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیموہ ترال میں فوج اور پولیس نے ایک مصدقہ اطلاع کے بعد واتل آڈا کے مقام پر ایک وزنی باوردی سرنگ کا پتہ لگایا جسکے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلایا گیا جنہوں نے اس کو تباہ کیا۔
سیکورٹی ایجنسیوں اسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایس ڈی پی او ترال ڈاکٹر اعجاز ملک نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اونتی پورہ کے بعد سیموہ میں بارودی مواد کو تباہ کرنا ایک بڑی کامیابی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.