اطلاعات کے مطابق بس اسٹینڈ ترال میں ایک بجلی کے کمھبے کے ساتھ گھوڑے نے خود کو رگڑنے کی کوشش کی اور علاقے میں چونکہ مسلسل بارش ہو رہی تھی۔ باور کیا جاتا ہے کہ کمھبے میں ارتھ پیدا ہو گئی جس کی وجہ سے گھوڑا ہلاک ہو گیا۔
گھوڑے کی ہلاکت کے بعد مقامی رسیونگ اسٹیشن سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ علاقہ ترال میں آوارہ گھوڑوں کے تعلق سے ای ٹی وی بھارت نے خصوصی رپورٹ نشر کی تھی۔