ETV Bharat / state

Weekend Lockdown in Tral: ویکنڈ لاک ڈاؤن کے دوران لوگ مہنگائی سے پریشان

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 8:28 PM IST

جنوبی قصبہ ترال میں کورونا ویک اینڈ لاک ڈاؤن Weekend Lockdown in Tral کے دوران جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، وہیں قصبے میں لاک ڈاؤن کے دوران اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے Hike in Vegetable Prices کی وجہ سے غریب عوام مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔

Weekend Lockdown in Tral: ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے دوران مہنگائی سے لوگ پریشان

جموں و کشمیر میں کورونا Corona in Jammu and Kashmir کے بڑھتے ہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئے ویک اینڈ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔ جنوبی قصبہ ترال میں کورونا ویک اینڈ لاک ڈاؤن کے دوران جہاں عام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے وہیں، قصبے میں لاک ڈاؤن کے دوران اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کی وجہ سے غریب عوام مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

مہنگائی کی وجہ سے عوامی حلقوں میں انتظامیہ کے تئیں سخت ناراضگی پائی جا رہی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ویک اینڈ لاک ڈاؤن سے اگرچہ ان کو اختلاف نہیں ہے، تاہم انتظامیہ کو بھی لوگوں کے جان مال کی فکر ہونی چاہیے۔ Weekend Lockdown in Tral

مقامی شخص عبدل غنی نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کووڈ ویک اینڈ لاک ڈاؤن میں سبزی اور دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہو رہے اضافہ Hike in Vegetable Prices سے غریب عوام پریشان ہیں۔ جو سبزیاں عام دنوں میں چالیس روپے کیلو بیچی جاتی تھیں، وہ ان دنوں 80 روپے میں فروخت کی جا رہی ہیں اور کوئی پکڑ کرنے والا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ Vegetable Prices Hiked by 60-100% in Aurangabad: اورنگ آباد میں سبزی کی قیمتوں میں مزید اضافہ

وہیں ایک اور شہری نےکہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران غریبوں کا خیال رکھنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں حکام سے مداخلت کی اپیل کی۔ Weekend Lockdown in Tral

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.