آج بھی دن بھر دھوپ کی تپش نے لوگوں کو خوب پریشان کیا، لیکن اس کے بعد آج پلوامہ میں موسلادھار بارش ہوئی جس سے لوگوں کو راحت ملی۔
اس دوران آنے جانے والے مسافر دکان اور سڑک کے کنارے بارش سے بچنے کے لیے پناہ لیتے نظر آئے۔ لیکن بارش ہونے کی وجہ سے لوگوں راحت کی سانس لی ہے۔
حالانکہ پلوامہ کے گرد ونواح مین ہلکی بارش ہونے کی اطلاع ہے۔