ETV Bharat / state

پلوامہ: کھیتوں میں کام کررہے افراد کی ٹیکہ کاری - محکمہ صحت کے ملازمین گھر گھر جاکر لوگوں کو ٹیکہ لگا رہے

پلوامہ میں ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لاتے ہوئے محکمہ صحت کے ملازمین گھر گھر جاکر لوگوں کو ٹیکہ لگا رہے ہیں۔

پلوامہ میں بھی ٹیکہ کاری مہم زوروں پر
پلوامہ میں بھی ٹیکہ کاری مہم زوروں پر
author img

By

Published : Jun 4, 2021, 8:58 PM IST

Updated : Jun 4, 2021, 9:17 PM IST

پلوامہ میں ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لاتے ہوئے آج کھیتوں میں کام کررہے افراد کو محکمہ صحت کے ملازمین نے جاکر ٹیکہ لگایا۔ جس کے لئے 81 ٹیکہ کاری سینٹر قائم کئے گئے، جہاں پر ٹیکہ کاری کا عمل جاری ہے۔

کھیتوں میں کام کررہے افراد کو ٹیکہ لگایا گیا

وہیں دوسری جانب ضلع انتظامیہ نے اس ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لاتے ہوئے محکمہ صحت کے ملازمین کو ہدایات جاری کی کہ'وہ گھر گھر جاکر لوگوں کو ٹیکہ لگائیں، تاکہ کوورنا وائرس جیسی مہلک وبا سے لوگوں کو محفوظ رکھاجاسکھے۔

Last Updated : Jun 4, 2021, 9:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.