ETV Bharat / state

عازمین حج کے لیے تربیتی کیمپ منعقد

مناسک حج کی ادائیگی احسن طریقے سے کرنا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ دیگر امور کی اہمیت اور ان سے متلق لوازمات اور واجبات کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے، اسی سلسلے میں جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ضلع انتطامیہ اور ایک نجی ادارے کے مشترکہ تعاون سے عازمین حج کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔۔

author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:29 PM IST

حج تربیتی کیمپ کا انعقاد

اس موقعے پر ضلع بھرکے سینکڑوں مرد و زن عازمین نے شرکت کی، اس تربیتی پروگرام کے انعقاد کا مقصد عازمین کو دوران سفر حج پیش آنے والی پریشانیوں سے رو بہ رو کرایا گیا اور انہیں مناسک حج کے لوازامات کے علاوہ اہم مقامات سے متعلق معلومات فراہم کی گئیں۔

Intro:شوکت ڈار۔۔
ضلع پلوامہ کے عازمین حج کے لئے ضروری تربیت کے لئے یہاں پلوامہ میں ایک خصوصی تربیتی پروگرام منعقد کیا گیا۔۔ ضلع انتظامیہ اور ایک نجی ادارہ کے اشتراک سے منعقدہ اس پروگرام میں سینکڑوں عازمین نے شرکت کی۔ ان میں مرد و زن شامل تھے۔
اس موقعہ پر عازمین کو سفر، اور حج کے دوران پیش آنے والی پریشانیوں اور ضروری لوازمات کے علاوہ اہم مقامات کے بارے جانکاری فراہم کی گئی۔۔

Body:شوکت ڈار۔۔

Conclusion:شوکت ڈار۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.