ETV Bharat / state

پلوامہ: ڈانگر پورہ میں گولیوں کی آواز سنائی دی - womens college pulwama

ایک نوجوان علاقہ سے چل رہا تھا جس کو ناکہ پر موجود سی آر پی ایف نے روکنے کا اشارہ کیا۔ تاہم وہ نوجوان بھاگنے لگا جس کے بعد سی آر پی ایف کی پارٹی نے ہوا میں کچھ گولیاں چلائیں۔

fire
fire
author img

By

Published : May 23, 2021, 10:49 AM IST

Updated : May 23, 2021, 12:02 PM IST

ضلع پلوامہ کے ڈانگر پورہ سرکلر روڈ پر گولیوں کی آواز سنائی دی۔

پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے ای ٹی وی بھارت کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک نوجوان وہاں سے چل رہا تھا جس کو ناکہ پر موجود سی آر پی ایف نے روکنے کا اشارہ کیا۔ تاہم وہ نوجوان بھاگنے لگا جس کے بعد سی آر پی ایف کی پارٹی نے ہوا میں کچھ گولیاں چلائیں۔

پولیس افسر نے یہ بھی کہا کہ شائد وہ ڈر گیا جس کی وجہ سے وہ بھاگنے لگا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ کورونا کرفیو کے پیش نظر ضلع پلوامہ میں بھی ہر جگہ پر سی آر پی ایف اور پولیس کے ناکے تعینات کیے گئے ہیں جو ہر آنے جانے والے سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔

Last Updated : May 23, 2021, 12:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.