ETV Bharat / state

اونتی پورہ: ناکہ پارٹی پر گرینیڈ حملہ - معمور ناکہ پارٹی پر گرینڈ داغا جو نہیں پھٹا

عسکریت پسندوں کو پکڑنے کے لئے فورسز کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

عسکریت پسندوں نے ناکہ پارٹی پر گرنیڈ پھینکا

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 6:06 PM IST

Updated : Jul 12, 2020, 7:15 PM IST

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر واقع چرسو اونتی پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے گرینیڈ سے حملہ کیا، لیکن گرینیڈ کے نہ پھٹنے کی وجہ سے کسی طرح کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عسکریت پسندوں کی گرفتاری کے لئے فورسز کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔پلوامہ کے ایس ایس پی طاہر سلیم نے ای ٹی وی بھارت کو فون پر بتایا کہ چرسو اونتی پورہ کے مقام پر عسکریت پسندوں نے وہاں ڈیوٹی پر مامور سی آر پی ایف کی پارٹی پر حملہ کیا۔

تاہم گرینڈ نہ پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ آج بی جے پی کے اہم رہنما وادی کے دورے پر ہیں۔

Last Updated : Jul 12, 2020, 7:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.