ETV Bharat / state

پلوامہ: پولیس نے چار گیمبلر کو گرفتار کیا

جوئے کی جگہ سے گرفتار کئے گئے افراد کے قبضے سے 13،330 جعلی رقم اور تاش کا پیکٹ برآمد کیا گیا ہے۔

Arrest
گرفتار
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 7:50 PM IST

پانپور پولیس نے آج اس وقت چار لوگوں کو گرفتار کر لیا جب وہ باغندر پانپور علاقے میں ایک عوآمی مقام پر جوا کھیل رہے تھے۔

پولیس نے مزکورہ جواریوں کی شناخت مدثر احمد میر ولد غلام محمد میر ساکنہ کدلہ بل پانپور، عادل مقبول ڈار ولد محمد مقبول ڈار ساکنہ نمبلہ بل پانپور، مہراج الدین ولد محمد شعبان گنائی ساکنہ کدلہ بل پانپور، فیاض احمد ہجام ولد غلام محمد حجام ساکنہ کدلہ بل پانپور کے طور پر کی۔

یہ بھی پڑھیں:سوپور میں بی جے پی کی تانگہ ریلی تصویروں کے آئینے میں

جوئے کی جگہ سے گرفتار کئے گئے افراد کے قبضے سے 13،330 جعلی رقم اور تاش کا پیکٹ برآمد کیا گیا ہے۔پانپور پولیس نے اس معاملے میں مزکورہ افراد کے خلاف کیس درج کر لیا ہے۔ مزید تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.