ETV Bharat / state

پولیس لاٸنز پلوامہ میں فل ڈریس ریہرسل تقریب منعقد - یوم جمہوریہ کی تقریب

تقریب میں ایس ایس پی پلوامہ کے علاوہ ضلع کے دیگر محمکوں کے عہدیداران بھی شامل تھے۔ پولیس کی جانب سے پریڈ بھی انجام دی گئی۔ جس میں جے کے پی، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی کے جوانوں کے علاوہ دیگر فوجی جوانوں نے بھی حصہ لیا۔

پولیس لاٸنز پلوامہ میں ریہرسل تقریب منعقد

author img

By

Published : Jan 24, 2021, 7:02 PM IST

یوم جمہوریہ کی تقریب سے پہلے آج وادی کے مختلف اضلاع کی طرح ضلع پلوامہ کے ڈسٹرکٹ پولیس لاٸنز پلوامہ میں بھی ریہرسل تقریب منعقد کی گئی۔

پولیس لاٸنز پلوامہ میں ریہرسل تقریب منعقد

اس تقریب میں ایس ایس پی پلوامہ کے علاوہ ضلع کے دیگر محمکوں کے عہدیداران بھی شامل تھے۔ پولیس کی جانب سے پریڈ بھی انجام دی گئی۔ جس میں جے کے پی، سی آر پی ایف، آئی ٹی بی پی کے جوانوں کے علاوہ دیگر فوجی جوانوں نے بھی حصہ لیا۔

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پلوامہ شبیر رینا نے کہا کہ گزشتہ برس ہمیں 15 اگست کی تقریب کوویڈ 19 کے درمیان منانے پڑے تھے، جس کے بعد ضلع انتظامیہ پلوامہ نے بشمول تمام محکموں کے ساتھ مل کر کام کیا۔

یہ بھی پڑھیں: جموں- سرینگر قومی شاہراہ پر درماندہ گاڑی سے دو لاشیں برآمد

واضع رہے کہ 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کی تقریب جوش و جزبے کے ساتھ منائی جائےگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.