ETV Bharat / state

Free Medical Camp Organized سی آر پی ایف کی جانب سے پانپور میں مفت طبی کیمپ - سی آر پی ایف کی جانب سے طبی کیمپ منعقد

سیویک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف (سی آر پی ایف) کی 110 بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران سینکڑوں ریاستی و غیر ریاستی مریضوں کا علاج کیا گیا، انہیں مفت مفت ادویات بھی دی گئیں۔ کیمپ کے دوران مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ عمر رسیدہ افراد نے کثیر تعداد میں اس طبی کیمپ کا رخ کیا، جہاں ڈاکٹرز نے ان کے مرض کی تشخیص کی۔Medical Camp in Pulwama

مفت طبی کیمپ
مفت طبی کیمپ
author img

By

Published : Nov 24, 2022, 2:25 PM IST

پانپور: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پانپور میں سیویک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف (سی آر پی ایف) کی 110بٹالین کی جانب سے ایک مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا،اس دوران سینکڑوں ریاستی و غیر ریاستی مریضوں کا علاج کیا گیا،انہیں مفت مفت ادویات بھی دی گئیں،کیمپ کے دوران مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ عمر رسیدہ افراد کثیر تعداد میں اس طبی کیمپ کا رخ کیا،جہاں ڈاکٹرز نے ان کے مرض کی تشخیص کی۔Medical Camp in Pulwama

مفت طبی کیمپ

عام لوگوں کو طبی نگہداشت کی بہترین سہولیات پہنچانے کے لۓ کیمپ میں مرد ڈاکٹروں کے علاوہ خواتین ڈاکٹرز بھی موجود تھیں، تاکہ خواتین کو کسی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے،مقامی لوگوں نے سی آر پی ایف کے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ مزید ایسے کیمپ لگئے جائیں تاکہ غریب عوام کو فائدہ مل سکے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 110 بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر یوگیش پروہت نے بتایا کہ عوام کے اصرار پر انہوں نے یہ میڈیکل کیمپ گالندر پانپور میں منعقد کیا ہے تاکہ مقامی باشندوں کے علاوہ گوجر اور غیر ریاستی باشندوں کو طبعی سہولیات فراہم کی جاسکے۔

مزید پڑھیں:Medical Camp in Pulwama: پلوامہ، طبی کیمپ کے دوران ادویات بھی مفت تقسیم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.